ہومیوپیتھک لیڈی ڈاکٹر عابدہ ممتاز

DHMS | رجسٹریشن نمبر: 84893/NCH

Phone: +92-03007714364, 03397714364

فارم کے بارے میں رہنمائی

جب بھی کوئی مریض پہلی مرتبہ اس ویب سائیٹ کے فارم کو پر کرتی ہے تو اس کے فارم پر ایک نمبر آٹو میٹک ظاہر ہوتا ہے اس کو نوٹ کرکے اپنے پاس بطور اپنی ڈیجیٹل فائل محفوظ کرلیں، فارم کو مکمل اپنی علامات کا انتخاب کرنے سے پہلے اپنی ذاتی معلومات بھی فارم میں درج کریں اس کے بعد اپنی منتخب کردہ علامات کو منتخب کرنے کے بعد آپ آخر میں محفوظ کریں کا بٹن دیکھتی ہیں اس کو کلک کرکے ہمارے ڈیجیٹل سسٹم میں بطور مریض اپنی ریکارڈ فائل بنا لیں اس کے بعد ہومیوپتیھک لیڈی ڈاکٹر عابدہ ممتاز آپ کو ایک OTP بھی دیں گی جس کے بعد آپ فارم کے شروع میں پہلے سے رجسڑڈ مریض کے طور پر لنک کو کلک کرکے اپنا پن کوڈ اور OTP درج کرکے کلائینٹ لاگ ان ہوسکتی ہیں جس کے بعد آپ کو اپنے فائل اور دیگر سہولیات مل جاتی ہیں جس کے تحت آُ پ اپنی معالج سے رازداری کے ساتھ رابطہ میں رہ سکتی ہیں۔